اصلاحی تحریریں
اصلاحی تحریریں
February 13, 2025 at 03:30 PM
15 شعبان کے 6 نفل بدعت۔ 3 روزہ اجتماع کی دعا حلال اور ثواب۔ ختمِ نبوت کا جلسہ حلال اور ثواب۔ بدعت کا فتویٰ بھی کیسا شرارتی ہے صرف شعبان کے روزے اور نفل پر لگتا ہے۔ باقی جو مرضی دین میں ایجادات کردے کچھ نہیں ہوگا۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaDn1lV6LwHqpvwBDT3p
❤️ 1

Comments