
Ghulam Nabi Madni
February 8, 2025 at 09:23 PM
🔥🔥🔥🔥🔻🔻🔻🔻
غزہ حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچویں مرحلے میں اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے کے مناظر جاری کردیے
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حماس نے سرنگ میں اسرائیلی قیدیوں کو رکھا تھا جہاں سے انہیں باہر لایا گیا اور پھر مجمع عام کے سامنے ان کو رہا کیا گیا
@GNMadani
👍
❤️
🤲
17