
Bi'that Media
February 11, 2025 at 11:02 AM
جامعہ بعثت اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے باہمی اشتراک سے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت محفل میں جامعہ بعثت کے طلبا و طالبات نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔
پروگرام میں انقلاب اسلامی کے *تاریخی پس منظر* ، اس کے *اثرات* اور امت مسلمہ کے لیے اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔ مقررین نے *امام خمینیؒ* کی قیادت میں برپا ہونے والے اس انقلاب کو *مظلومینِ جہاں* کے لیے *امید* کی کرن قرار دیا اور اس کے مقاصد و پیغام کو اجاگر کیا۔
یہ تقریب صرف ایک یادگاری موقع نہیں بلکہ *اسلامی بیداری* ، *مزاحمت* اور *وحدت* کا عملی درس تھی، جو نوجوان نسل کے دلوں میں انقلاب کے حقیقی پیغام کو اجاگر کرنے کا باعث بنی۔
یہ انقلاب صرف *ایران* کا نہیں بلکہ تمام *مظلوموں* کی آواز ہے!
✅ *Follow our official channels*
🔹 WhatsApp Channel: Join Now
https://whatsapp.com/channel/0029VaOPXBwBqbrA1yhIWE3f
🔹 WhatsApp Group: Be Part of Our Community
https://chat.whatsapp.com/LVauXVrFyi47K8y2v7lP5p
🔹 YouTube: Watch & Subscribe
https://www.youtube.com/@Bithatmediaofficial/videos
🔹 Instagram: Follow Us
https://www.youtube.com/@Bithatmediaofficial
🔹 Facebook Page: Like & Share
https://www.facebook.com/bithatmedia/
❤️
1