Bi'that Media
Bi'that Media
February 17, 2025 at 04:05 PM
بعثت سکول کے سابقہ استاد، قم المقدس میں تعلیم و تربیت کے شعبہ میں ڈاکٹریٹ میں زیر تعلیم، پیام بعثت کے مدیر سید محسن عباس نقوی ایک عرصہ علیل رہنے کے بعد وفات پاگئے ہیں ۔ البعثت ٹرسٹ، مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کےلیے دعا گو ہے۔ خداوند متعال ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ *البعثت ٹرسٹ پاکستان*
😢 3

Comments