
Bi'that Media
February 20, 2025 at 05:09 AM
انا للہ وانا اليه راجعون
عالم باعمل ، عالم ربانی پدر روحانی ، معلم اخلاق ، سرمایہ ملت جعفریہ علامہ سید رضی عباس ھمدانی اعلی اللہ مقامہ کے انتقال پر ملال پر انکے خانوادہ گرامی ، شاگردوں سمیت تمام چاہنے والوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ انکی وفات سے جو خلاء پیدا ہوا ہے وہ برسوں تک پر نہ ہو سکے گا۔ پروردگار بحق اھل بیت علیھم السلام جوار آئمہ معصومین ع نصیب فرمائے آمین