Bi'that Media
Bi'that Media
February 20, 2025 at 02:59 PM
حجة الاسلام حافظ سید محمد حیدر نقوی صاحب کو مزید دو سال کے لئے البعثت ٹرسٹ پاکستان کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس ذمہ داری کو شایان شان طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین اراکین، اساتید ، طلاب و کار کنان جامعه بعثت

Comments