
Bi'that Media
February 28, 2025 at 03:35 AM
https://youtube.com/@jbpmedia512?si=6udxgeVUIGrLX0ye
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے، جامعہ بعثت کا پہلا یوٹیوب چینل بند کر دیا گیا تھا۔ مگر الحمدللہ، ہم نے نیا چینل JB Pak Media کے نام سے شروع کر دیا ہے، جہاں پہلے کی طرح دینی و تعلیمی مواد دستیاب ہوگا۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب کریں، دوسروں تک بھی پہنچائیں اور دین کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں۔ اللہ ہمیں دین کی تبلیغ میں استقامت عطا فرمائے، آمین۔
جزاکم اللہ خیراً