🌺🌼انمول 🌻ہیرا🌷🌹
🌺🌼انمول 🌻ہیرا🌷🌹
February 5, 2025 at 10:57 AM
*مصروف تو سبھی لوگ ہیں* *کچھ تھک رہے ہیں اپنی آخرت بنانے کو اور کچھ تھک رہے ہیں اسے تباہ کرنے کو،* جنت تو سبھی چاہتے ہیں.. پر کچھ تھک رہے ہیں دنیا ہی جنت بنانے کو اور کچھ تھک رہے ہیں حقیقی جنت پانے کو، *دو مختلف اندازِ زندگی ہیں۔۔۔* *دو مختلف انجام ہیں۔۔۔* ⏰🌹 *رمضان کے آنے سے پہلے.... اپنے اعمال کا جائزہ لیجیۓ... اور خود کو صحیح راستے پر چلائیں....* *اگر نہیں جانتے تو.... گروپ سے جڑے رہیں یہ آپکو راستہ دکھاۓ گا✨*

Comments