🌺🌼انمول 🌻ہیرا🌷🌹
🌺🌼انمول 🌻ہیرا🌷🌹
February 19, 2025 at 08:48 AM
#ماں کی محبت🫀❤️ جب تھکن اور خوف گھیر لے تو ماں کی آغوش ہی سب سے بڑی پناہ بن جاتی ہے۔ ماں اپنی راحت بھول کر بھی اپنے بچے کو سکون دیتی ہے، اور اس کی محبت کسی سائے کی طرح ہر لمحہ ساتھ رہتی ہے۔ دنیا میں اس سے زیادہ بے لوث اور خالص محبت کوئی نہیں۔❤️🫀
❤️ 2

Comments