
🌺🌼انمول 🌻ہیرا🌷🌹
February 26, 2025 at 10:45 AM
انسان مرتا نہیں ہے مار دیا جاتا ہے، کبھی لفظوں سے، کبھی لہجوں سے، کبھی رویوں سے تو کبھی ان رشتوں سے جن کو وہ خود سے زیادہ چاہتا ہے۔