
🌺🌼انمول 🌻ہیرا🌷🌹
February 26, 2025 at 10:46 AM
دل ایک پیالہ ہے __ اگر اس کو رحم __شفقت__محبت سے نا بھرا جاۓ تو یہ حسد__ بغض__تکبر سے بھر جاتا ہے.