
Noori Razvi Academy
February 8, 2025 at 11:42 AM
Dirham ki Mikdar se Jayda
جواب: نمازی کے ایک پاؤں کے نیچے درہم کی مقدار سے زیادہ نجاست ہو تو نماز نہ ہو گی۔ (در مختار مع رد المحتار ، 2 / 92) یو نہی اگر دونوں پاؤں کے نیچے تھوڑی تھوڑی نجاست ہے کہ جمع کرنے سے ایک درم ہو جائے گی ( تو نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ اور درہم سے زائد ہو تو نماز نہیں ہو گی )۔
(بہارشریعت ،1/477 حصہ3)
👍
1