Turkish Dramas
February 24, 2025 at 01:25 PM
*`اپـــــڈیٹ 🫣🔥⚔️`*
_*📌 جس تاریخی کردار کا مجھے انتظار تھا وہ آگیا ہے 👑🔥*_
_*📌 اداکار Mehmet Şeker صلاح الدین ایوبی میں سلطان صلاح الدین ایوبی کے کمانڈر بہاءالدین قراقوش کا رول پلے کریں گے 🔥✅⚔️*_
*یہ وہی بہاءالدین قراقوش ہیں جنہوں نے قاہرہ میں مشہور و معروف قلعہ سلطان صلاح الدین ایوبی تعمیر کیا تھا 🔥🥶*
*اِن کا رول اگلی قسط سے سیریز میں نظر آئے گا ⚔️🔥👑*