
Al-kitab Foundation
February 21, 2025 at 10:16 AM
کاروان زندگی
مصنف - سید ابو الحسن علی ندویؒ
ایک معلم، مصنف، مورخ، داعی اور رہنما کی سرگزشت حیات:
جس میں ذاتی زندگی کے مشاہدات و تجربات، احساسات و تاثرات اور ہندوستان اور عالم اسلام کے واقعات و حوادث و تحریکات و شخصیات کے مطالعہ کا ما حصل اس طرح گھل مل گیا ہےکہ وہ ایک دلچسپ وسبق آموز آپ بیتی اور ایک مورخانہ و حقیقت پسند جگ بیتی بن گئی ہے اور چودھویں صدی ہجری، بیسویں صدی عیسوی کی تاریخ و سرگزشت کا ایک اہم باب محفوظ ہو گیا، ایک تاریخی دستاویز، ادبی مرقع، دعوت فکر و عمل۔
7 جلدیں
صفحات - 2826
اصل قیمت - 1875
پورے ہندوستان میں کہیں بھی گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں!
الکتاب فاؤنڈیشن
wa.me/8340586502