Al-kitab Foundation
February 22, 2025 at 12:45 PM
۔۔۔بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔
*قصص القرآن*
اس کتاب میں حضرت آدم علیہ السّلام سے لے کر حضرت محمد صلّی اللہ علیہ وسلم تک کے واقعات نہایت مفصل اور محققانہ انداز میں بیانکیے گیے ہیں ،اور تمام واقعات کی بنیاد قرآن کریم کو بنایا گیا ہے،اور احادیث صحیحہ اور واقعات تاریخی کے ذریعہ ان کی تشریح و ت ضیح کی گئی ہے, خاص خاص مقامات پر تفسیری، حدیثی، تاریخی اشکالات اور بحث کے بعد سلف صالحین کے مسلک کے مطابق ان کا حلپیشکیا گیا ہے، ہر پیغمبر کے حالات قرآن کریم کی کنسورتوں میں بیان کیے گئے ہیں ان کو نقشہ کی شکل میں ایک جگہ دکھایا گیا ہے ۔
ذاتی مطالعہ اور انعام و تحفہ کےلیے منگوائیے۔
جلدیں:4
صفحات :1430
قیمت :1000₹ فری ڈلیوری
آرڈر کیجیے
الکتاب فاؤنڈیشن 8340586502
❤️
1