Kalam E Sayyed Rifai
Kalam E Sayyed Rifai
January 29, 2025 at 06:46 PM
اک خواب کی حقیقت دستِ جُگنی نے مری شکل تو باندھی لیکن چرخۂ حال پہ رنگریز کا دم ٹوٹ گیا ✍️سید رفاعی اک حقیقت کا خواب تم نے بھی دیا ساتھ زمانے کا رفاعی سوچھا تو یہی تھا کبھی ایسا نہ کروگے ✍️سید رفاعی

Comments