HueHub-CSS/PMS
HueHub-CSS/PMS
February 19, 2025 at 07:33 AM
*Pair of Words* Assent - رضامندی Ascent - چڑھائی Ballot - ووٹنگ Ballet - رقص کی ایک قسم Corps - فوجی دستہ Corpse - لاش Due - واجب الادا Dew - اوس Dairy - دودھ کی مصنوعات کی جگہ Momentary - لمحاتی Momentous - اہم Route - راستہ Rout - شکست Veil - نقاب Vale - وادی Queue - قطار Cue - اشارہ Differ - مختلف ہونا Defer - موخر کرنا Conscious - ہوش میں Conscience - ضمیر Confidant - رازدار Confidante - رازدار خاتون Atheist - ملحد Agnostic - شکی مزاج Loose - ڈھیلا Lose - کھونا Briefing - مختصر ہدایت Debriefing - تفصیل سے جانچ پڑتال Dual - دوہرا Duel - دو اشخاص کا مقابلہ Complement - تکمیل کرنا Compliment - تعریف All - سب Awl - چمڑے میں سوراخ کرنے کا اوزار Boy - لڑکا Buoy - تیرتا ہوا نشان Fallow - غیر آباد Fellow - ساتھی Jewry - یہودی قوم Jury - منصفوں کا پینل Functional - کارآمد Dis-functional - ناکارہ Yew - ایک درخت Ewe - مادہ بھیڑ Allusive - اشارتاً Elusive - ناقابل گرفت Ladylike - خاتون جیسا Ladyship - خاتون کی عزت و توقیر Altogether - مکمل طور پر All together - سب اکھٹے Ambiguous - مبہم Ambivalent - متضاد جذبات والا Apprise - آگاہ کرنا Appraise - قیمت لگانا Bad - برا Badly - بری طرح Compare - موازنہ کرنا Contrast - تضاد Deduce - نتیجہ اخذ کرنا Imply - اشارہ دینا Differ from - مختلف ہونا Differ with - اختلاف کرنا Farther - مزید دور Further - مزید آگے Occlude - بند کرنا Occult - مخفی Practical - عملی Practicable - قابل عمل Raze - تباہ کرنا Raise - بلند کرنا Cannon - توپ Canon - اصول Avenge - بدلہ لینا Revenge - انتقام Caret - پروف ریڈنگ کی علامت Carat - سونے کی پیمائش Revel - عیش و عشرت کرنا Reveal - ظاہر کرنا Aviary - پرندوں کا پنجرہ Apiary - شہد کی مکھیوں کا چھتہ Demesne - جاگیر Demean - بے عزتی کرنا Knead - گوندھنا Need - ضرورت Quarts - مقدار کی اکائی Quartz - معدنی پتھر Choral - گیتوں کا گروہ Coral - مونگا Discrete - علیحدہ Discreet - محتاط Epoch - عہد Epic - رزمیہ نظم Libel - تحریری بدنامی Liable - ذمہ دار Male - نر Mail - ڈاک Banned - ممنوع Band - گروہ Barred - روکا گیا Bard - شاعر Brooch - زینتی پن Broad - چوڑا Collusion - سازش Collision - تصادم Fain - خوشی سے Feign - بہانہ بنانا Hoard - جمع کرنا Horde - بھیڑ Illusion - وہم Delusion - دھوکہ Persecute - ستانا Prosecute - قانونی کارروائی کرنا Prescribe - تجویز کرنا Proscribe - ممنوع قرار دینا Respectfully - عزت سے Respectively - ترتیب وار Complacent - خود پسند Complaisant - فرمانبردار Auger - سوراخ کرنے کا اوزار Augur - شگون لینا Emigrate - ہجرت کرنا Immigrate - نقل مکانی کرنا Envy - حسد Jealousy - جلن Invade - حملہ کرنا Attack - حملہ Trifling - معمولی Trivial - معمولی Simulation - نقل Dissimulation - منافقت Venal - رشوت خور Venial - معمولی گناہ Council - مشاورتی جماعت Counsel - مشورہ Distinct - واضح Distinctive - مخصوص Apposite - مناسب Opposite - مخالف Deprecate - ناپسند کرنا Depreciate - قدر گھٹانا Punctual - وقت کا پابند Punctilious - باریک بین Judicial - عدالتی Judicious - دانشمندانہ Salutary - مفید Salubrious - صحت بخش Canvas - موٹا کپڑا Canvass - ووٹ مانگنا Veracity - سچائی Voracity - ناپسندیدہ بھوک Moat - قلعے کی کھائی Mote - ذرہ Loath - نا پسند کرنا Loathe - شدید نفرت کرنا Ingenious - چالاک Ingenuous - معصوم Fair - منصفانہ Feign - بہانہ بنانا Emigrant - ہجرت کرنے والا Immigrant - دوسرے ملک میں جانے والا Wreak - انتقام لینا Wreck - تباہی Capital - دارالحکومت Capitol - امریکی پارلیمنٹ کی عمارت

Comments