
ANP District Korangi Social Media
February 23, 2025 at 06:24 AM
عوامی نیشنل پارٹی سندھ
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صوبائی ڈسپلن و منجمنٹ کمیٹی کا اجلاس باچا خان مرکز کراچی میں منعقد ہوا
جسمیں ارکان ڈسپلن و منجمنٹ کمیٹی ، مرکزی ، صوبائی و ضلعی عہدیدران نے خصوصی شرکت کی
اجلاس سے صوبائی صدر شاہی سید اور چیئرمین ڈسپلن و منجمنٹ کمیٹی ارشد سھیل نے خطاب کیا ۔
نشر واشاعت
اے این پی سندھ