ANP District Korangi Social Media
ANP District Korangi Social Media
February 23, 2025 at 09:32 AM
میں بارہا بتا چکا ہوں کہ اگر معیشت کو درست سمت میں لیکر جانا ہے تو شاہی اخراجات ختم کرنے ہوں گے۔ ایک طرف 15 فیصد لوگ ہیں جو دن بدن معاشی طور پر آگے جارہے ہیں اور انکے پیزا اور جزیرے بن رہے ہیں۔ دوسری طرف 85 فیصد عوام کی زندگی مزيد دشوار ہورہی ہے۔ مڈل کلاس کو ختم کیا جارہا ہے جو کہ بہت بڑا نقصان ہے۔ خود کو عوام کے خدمتگار کہنے والوں کی تنخواہیں اور تمام مراعات ختم ہونی چاہیئے۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی

Comments