ANP District Korangi Social Media
ANP District Korangi Social Media
February 23, 2025 at 09:32 AM
26ویں آئینی ترمیم کے بعد حکومت اب جو حرکات کررہی ہیں، یہ نامناسب ہیں۔ عدلیہ بالخصوص اسلام آباد ہائی کورٹ کو تباہ کیا گيا۔ لاہور سے ایک چہیتے کو لاکر اسلام آباد میں چیف جسٹس بنایا گیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم وقت کی ضرورت تھی لیکن اس کی آڑ میں غیر مناسب اقدامات کئے جارہے ہیں، ہم انکو ماننے کیلئے تیار نہیں۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان پر ہمیں بالکل بھی اعتماد نہیں اور نہ ہم اسکے ساتھ ہیں۔ موجودہ حکومت غلام ہے اور آقاؤں کو ان سے بہتر کوئی اور غلام نہیں مل سکتا۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی

Comments