
ANP District Korangi Social Media
February 24, 2025 at 12:49 PM
لیڈر جو عظیم تھا 🚩🚩🚩
1964 کے اخبار "انجام" کی خبر
حضرت باچا خان بابا رحمتہ اللہ علیہ کو ون یونٹ کی مخالفت پر 2 ہزار ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے جیل میں چھ سال کے لیے ڈالا گیا لیکن یقین کریں یہ وہ عظیم لیڈر ہیں جن کو نہ کوئی بیماری ہوئی جس کے بہانے باہر چلے جاتے اور نہ ہی ان کو جیل میں دیسی گھی کے تیتر اور بٹیر کھلائے جاتے تھے اور گناہ نہ کرپشن تھا نہ چوری نہ دھوکہ دہی فراڈ وغیرہ۔
باچا خان بابا سور سلام 🚩🚩🚩