
Islamic_Talk ❤️
January 31, 2025 at 01:23 PM
*فسق وفجور*
*گالی دینا فسق ہے۔( بُخاری و مسلم)
وعدہ خلافی منافقت کی نشانی ہے ۔
بد نظری شیطان کے تیروں میں سے ایک تیر* ہے
*والدین کی نافرمانی کرنا ،جھوٹی قسم کھانا ، جھوٹی گواہی دینا ،بڑے گناہ ہیں* ۔
*عیار اور مکار لوگوں کو خدا کے یہاں شدید عذاب ہوگا** ۔
✒️✒️🤍
🙏
1