
Islamic_Talk ❤️
January 31, 2025 at 01:28 PM
عورتیں نا محرم مردوں سے پردہ کیا کریں۔ باریک کپڑا پہننے والی عورتیں اور لوگوں کے دلوں میں خواہش پیدا کرنے والی عورتیں اور غیر مردوں کہ جانب خواہش رکھنے والی عورتیں یعنی بہت تکلف اور بناؤ سنگار سے رہنے والی عورتیں نا تو جنت میں داخل ہوں گی اور نہ جنت کی خوشبو سونگ پائے گی ۔۔
*اگر تم حیا نا کرو تو جو چاہے کرو۔* *
جس میں حیا نہیں اُس میں ایمان نہیں*
✒️✒️۔
یا اللہ پاک ہمیں ہدایت پانے والوں میں شامل کر دے آمین ثم آمین ۔🤍🖤
❤️
1