Islamic_Talk ❤️
Islamic_Talk ❤️
February 2, 2025 at 08:01 AM
﷽ *اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی ۔* [سورة الذاريات آیات 55] *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرا پیغام لوگوں کو پہنچاؤ! اگرچہ ایک ہی آیت ہو“* [Sahih Al Bukhari 3461] *رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:* *اللہ تعالی تیرے ذریعے ایک آدمی کو ہدایت دے دے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔ ‘‘* صحيح البخاري - حدیث 4210

Comments