Islamic_Talk ❤️
Islamic_Talk ❤️
February 2, 2025 at 08:01 AM
*`بدترین مرد وہ ہے`*🍂 *جو زندہ ہوتے ہوئے دو ٹانگوں پہ چل کر مسجد نہ جائے لیکن جب وفات پا جائے تو چار لوگ اسے کندھے پر اٹھا کر مسجد تک لے کے جائیں*❤‍🩹 *`اور بدترین عورت وہ ہے`*❤️ *جو زندہ رہتے ہوئے پردہ نہ کرے پر جب وہ مر جائے تو اسے کفن کے کپڑوں میں لپیٹ لپیٹ کر کور/ڈھانپا جائے۔۔* *

Comments