Islamic_Talk ❤️
Islamic_Talk ❤️
February 17, 2025 at 04:58 AM
بائیکاٹ کی طاقت کے ایف سی نے باقاعدہ دیوالیہ ہونے کے اعلان کے ساتھ ترکی میں اپنی ساری شاخیں بند کر دیں جن کی تعداد 537 تھی۔ بائیکاٹ جاری رکھئے، یہ بھی نیکی ہے۔ ۔۔۔۔ (ھمدردیات) ان لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں بائیکاٹ سے کچھ نہیں ہوتا
👍 1

Comments