Islamic_Talk ❤️
February 17, 2025 at 01:41 PM
*`اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟`*
اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے جو شخص اچھا خواب دیکھے تو اس پر اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کرے اور اپنے محبوب لوگوں کے سوا کسی کو نہ بتائے۔
صحیح البخاری، الرؤیا، باب الرؤیا من اللہ، حدیث: 6985