Islamic_Talk ❤️
Islamic_Talk ❤️
March 1, 2025 at 03:49 PM
دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ #رمضان_مبارك ❤️ ‏ربِ رحیم و کریم اس ماہِ مبارک کو پوری امتِ مسلمہ کے لئیے رحمت، برکت، عافیت اور سلامتی کا ذریعہ بنائے ، ہم سب کو رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطاء فرمائے اور اس رمضان کریم کو ہماری مغفرت کا ذریعہ بنادے۔ آمین یارب العالمین

Comments