
Islmc _channel 💫😘✨
February 19, 2025 at 12:11 PM
1_ سفرکا مزه لینا هو توساتھ میں سامان کم رکھیں.زندگی کا مزه لینا هو تودل کے ارمان کم رکھیں.
2_ مٹی کی پکڑ بہت مضبوط هوتی هے.سنگ مرمر پر تو پاؤں هی پھسلا کرتے هیں.
3_ زندگی کو اتنا سیریس مت لو
دنیا سے زنده کوئی بھی نهیں گیا.
4_ جن کے پاس سِکّے تھےوه مزے سے بارش میں بھیگتےرهے.جن کے پاس نوٹ تھےوه چھت تلاش کرتے ره گیۓ.
5_ کمائی چھوٹی یا بڑی هو سکتی هےلیکن روٹی کا سائز هر گھر میں ایک جیسا هی هوتا هے.
6_ انسان کی چاهت هےکه اڑنے کو پر ملےاور پرندے کی چاهت هے رهنےکو گھر ملے.
7_ چھوٹی چھوٹی باتیں دل میں رکھنےسے بڑے بڑے رشتے کمزور هو جاتے هیں.
8_ پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گبھرانا مت کیونکہ بات انھیں کی هوتی هے جن میں کوئی بات هوتی هے.
پوسٹ اچھا لگے ہو تو فالو کریں شیئر کریں ثواب کے لیے دوسرے تک پہنچائیں
*نوٹ*
لائیک بتا دیں گے ہم سے ہمارے ممبروں کو محبت کتنی ہے۔
🌹 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*
آپ کی دعاؤں کا محتاج ہے بندہ
محمد منہاج غازی
جزاک اللہ خیر🤲🏻
شکریہ🤍
👍
1