Islmc _channel 💫😘✨
February 19, 2025 at 05:44 PM
■ اگر آپ سے کہا جائے کہ دو لوگ ایک مچھر کے لئے لڑ رہے ہیں
تُو یقینًا ان کے عقل پہ آپ کو ہنسی آئے گی..
■ پھر ذرا سوچئے کہ
آج سارے لوگ جنت کو چھوڑ کر اس دنیا کے لیے لڑ رہے ہیں
جس کی قیمت اور حقیقت اللّٰہ کے نزدیک ایک مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں ہـے
پوسٹ اچھا لگے ہو تو فالو کریں شیئر کریں ثواب کے لیے دوسرے تک پہنچائیں
*نوٹ*
لائیک بتا دیں گے ہم سے ہمارے ممبروں کو محبت کتنی ہے۔
🌹 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*
آپ کی دعاؤں کا محتاج ہے بندہ
جزاک اللہ خیر🤲🏻
شکریہ🤍
👍
1