Islmc _channel 💫😘✨
Islmc _channel 💫😘✨
February 19, 2025 at 05:48 PM
*زندگی کے کچھ سچ* آنسو بتا دیتے ہیں درد کیسا ہے ؟ بے رخی بتا دیتی ہے ہمدرد کیسا ہے۔ گھمنڈ بتا دیتا ہے پیسہ کتنا ہے۔ تمیز بتا دیتی ہے خاندان کیسا ہے۔ باتیں بتا دیتی ہیں انسان کیسا ہے۔ بحث بتا دیتی ہے بے وقوف کتنا ہے۔ ٹھوکر بتا دیتی ہے دھیان کتنا ہے۔ نظریں بتا دیتی ہیں نیت کیسی ہے۔ پوسٹ اچھا لگے تو فالو کریں شیئر کریں ثواب کے لیے دوسرے تک پہنچائیں *نوٹ* لائیک بتا دیں گے ہم سے ہمارے ممبروں کو محبت کتنی ہے۔ 🌹 💐   📩 📤 *_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_* آپ کی دعاؤں کا محتاج ہے بندہ محمد منہاج غازی جزاک اللہ خیر🤲🏻 شکریہ🤍
❤️ 1

Comments