Islmc _channel 💫😘✨
February 20, 2025 at 03:07 PM
*اپنی بیٹیوں کو سکھائیے منگنی ٹوٹ جانے کے بعد موت نہیں ہو جاتی، طلاق کے بعد زندگی ختم نہیں ہو جاتی، کوئی آپ کو ریجیکٹ کر جائے اس کا مطلب آپ بدصورت نہیں ہوتی اور سب سے اہم بات کہ اس جہاں کا مالک آپ سے بہت محبت کرتا ہے لازمی سکھائیں تاکہ وہ جیتی رہیں زندہ لاش نا بنیں۔*