
Islmc _channel 💫😘✨
February 21, 2025 at 03:28 PM
*دعائیں دینے کی عادت ڈالیے 🌸🌸*
کسی سے فون پر بات کریں تو دعا دیں !!
کوئی آپ کو تحفہ دے تو دعا دیں !!
کوی آپکا کام کر دے تو دعا دیں !!
کسی کے پاس نعمت دیکھیں تو دعا دیں
لوگوں کے لیے غائبانہ دعا کریں !!
جو کسی کے لیے غائبانہ دعا کرتا ہے !!
فرشتے اسکے لیے دعا کرتے ہیں !!
*کیا آپ چاہتے ہیں فرشتے آپ کے لیے دعا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔؟*
تو بس آپ اپنی دعاؤں میں دوسروں کو بھی یاد رکھیں ✨✨
❤️
1