Islmc _channel 💫😘✨
Islmc _channel 💫😘✨
February 25, 2025 at 01:08 PM
🔥 *اگر کسی دن آپ کارشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہوجاۓ* *جس سے آپ کے بہت اچھے تعلقات تھےتو اس کے تمام راز اور کہانیاں اکٹھا کر کے۔* *کسی خفیہ ٹھکانے میں ڈال دیں اور کبھی کسی کو اس تک پہنچنے نہ دیں۔* *کیونکہ رشتے ختم ہونے پر بھی اخلاقیات نہیں مرنے چاہیں۔۔۔*

Comments