
Islmc _channel 💫😘✨
February 26, 2025 at 05:19 AM
(20:41) حم السجدة
حَتَّى إِذَا مَا جَاءُوهَا شَهِدَ عَلَيْهِمْ سَمْعُهُمْ وَأَبْصَارُهُمْ وَ
جُلُودُهُمْ بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
یہاں تک کہ جب وہ اس (آگ) کے پاس پہنچ جائیں گے تو ان کے کان ، ان کی آنکھیں اور ان کی کھالیں ان کے خلاف گواہی دیں گی کہ وہ کیا کچھ کرتے رہے ہیں (10)
👍
1