
ᎮᎧᏋᏖᏒᎩ ᏝᎧᏉᏋᏒ'Ꮥ🌸🫀💫🦋
February 22, 2025 at 07:42 AM
ہم فقیروں کی صورتوں پر نہ جا
ہم کئی روپ دھار لیتے ہیں🙂
زندگی کےاداس لمحوں کو
مسکرا کر گزار لیتے ہیں✨❗
❤️
2