𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌𝐈𝐂 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐔𝐒❣️
𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌𝐈𝐂 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐔𝐒❣️
February 17, 2025 at 04:02 PM
🔅 *ما ں جنت ہے* ... 🔅 *بیوی ھمسفر.* .. 🔅 *بہن دل کا سکون* 🔅 *اور بیٹی رحمت ہوتی ہے* 💖 *ہر ایک کا اپنا الگ مقام ہے اس لیے عورت کی عزت کریں کیا فرق پڑتا ہے کہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کے گھر کیُ*_ *یاد رکھیں آپ کسی کی ماؤں بہنوں کو عزت دیں گے آپ کی ماؤں بہنوں کو بھی عزت دینے والا میرا رب پیدا کرے گا* ♥︎))
👍 2

Comments