𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌𝐈𝐂 𝐒𝐓𝐀𝐓𝐔𝐒❣️
February 27, 2025 at 04:44 PM
💥 چھ سنہرے الفاظ💥
1: کسی کا ظرف دیکھنا ھو تو اسے عزت دو.🎋
2: کسی کی فطرت دیکھنی ھو تو اسے آزادی دو.🎋
3: کسی کی نیت دیکھنی ھو تو اسے قرض دو.🎋
4: کسی کی خصلت دیکھنی ھو تو اس کے ساتھ کھانا کھاؤ.🎋
5: کسی کا صبر دیکھنا ھو تو اس پر تنقید کر کے دیکھو.🎋
6: کسی کا خلوص دیکھنا ھو تو اسے مشورہ لے لو.🎋 hi
👍
1