Quran translator  قرآن كلام الله
Quran translator قرآن كلام الله
February 17, 2025 at 10:51 AM
القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 67 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ مَا كَانَ اِبۡرٰهِيۡمُ يَهُوۡدِيًّا وَّلَا نَصۡرَانِيًّا وَّ لٰكِنۡ كَانَ حَنِيۡفًا مُّسۡلِمًا ؕ وَمَا كَانَ مِنَ الۡمُشۡرِكِيۡنَ ۞ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندہری ابراہیم نہ تو یہودی تھے اور نہ عیسائی بلکہ سب سے بے تعلق ہو کر ایک (خدا) کے ہو رہے تھے اور اسی کے فرماں بردار تھے اور مشرکوں میں نہ تھے Syed Abul Ala Maududi Abraham was neither a Jew nor a Christian; he was a Muslim, wholly devoted to God. And he certainly was not amongst those who associate others with Allah in His divinity.

Comments