Alisher attari
Alisher attari
February 13, 2025 at 03:05 PM
*معافی کی التجا* السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته کیسے ہیں آپ۔ شب برأت کی بابرکت رات کے آنے سے پہلے، میں آپ سے دل کی گہرائیوں سے معافی کا طلبگار ہوں۔ اگر مجھ سے دانستہ یا نادانستہ کوئی تکلیف پہنچی ہو، دل آزاری ہوئی ہو، کوئی ناپسندیدہ بات کہی ہو، یا کسی بھی طرح آپ کے حق میں کوتاہی ہوئی ہو یامیں نےکبھی غیبت کی، تو اللہ عزوجل اور اس کے رسول ﷺ کی رضا کے لیے مجھے دل سے معاف فرما دیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی خطاؤں کو معاف فرمائے، ، اور اپنی رحمتوں سے نوازے۔ *دعاؤں میں یاد رکھیے۔* جزاکم اللہ خیراً۔
👍 1

Comments