Alisher attari
February 28, 2025 at 01:44 AM
مسئلہ ا: پانچ مہینوں کا چاند دیکھنا، واجب کفایہ ہے۔
(۱) شعبان
(۲) رمضان
(۳) شوال
(۴) ذیقعده
(۵) ذی الحجہ۔