Mir Hilal Kashmiri Official
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 1, 2025 at 05:33 AM
                               
                            
                        
                            📷ماہ مبارک رمضان کے لئےتیاری کے مہینے!
ماہ رجب و شعبان آمادگی کا موقع ہے کہ انسان ماہ رمضان میں تیاری کے ساتھ داخل ہو۔ سب سے پہلی آمادگی توجہ اور حضور قلب ہے۔ اپنے تمام حرکات و سکنات کے بارے میں یہ تصور رکھنا کہ وہ اللہ کی نظروں میں ہیں۔ 
🎙️رہبر معظم انقلاب اسلامی امام خامنہ ای 
❇️join us:
https://whatsapp.com/channel/0029VaA6E3G2f3EIOJbe450Z
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        1