Mir Hilal Kashmiri Official
Mir Hilal Kashmiri Official
February 6, 2025 at 05:59 AM
7 شعبان، ولادت با سعادت پسر سبز قباء، دلبر مجتبٰی، تسکینِ قلبِ ام فروا، مجاہد اعظم، پیکرِ شجاعت، وصی الحسنؑ، شہزادہ حُسن و جمال، قاسم ولایت، قسیم کربلا حضرتِ شہزادہ قاسم ابن الحسن (علیہ السلام) تمام مومنین اور بلخصوص وقت کے امام(عج) کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ ❇️join us👇🏻👇🏻👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaA6E3G2f3EIOJbe450Z

Comments