
Marriyum Aurangzeb
February 26, 2025 at 12:56 PM
*پنجاب میں خواتین کی ترقی کی ایک نئی تاریخ رقم*
• جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے پنجاب وائلڈ لائف فورس میں پہلی بار خواتین کی شمولیت
• پنجاب وائلڈ لائف فورس میں 22 فیصد سے زائد کی شرح سے خواتین کی سلیکشن
• وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب کی پہلی وائلڈ لائف فورس بنانے کا عمل جاری
• وائلڈ لائف سو پر وائزر کے عہدوں پر 13 مرد امیدوار اور 9 خواتین سلیکٹ ہو گئیں۔
• آسامیوں پر کامیاب ہونے والی خواتین کی شرح 47.2 فیصد اور مردوں کی شرح 48.6 فیصد ہے۔
• وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی کامیاب ہونے والی خواتین کو مبارکباد
• بچیوں کی سلیکشن ان کی قابلیت اور وزیرِاعلیٰ کے خواتین کی ترقی کے وژن کی کامیابی ہے، مریم اور نگزیب
#مریم_کا1سال_خدمت_بےمثال
❤️
👍
😂
16