Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb
February 27, 2025 at 12:16 PM
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر پہلی بار ماحولیات اور وائلڈ لائف کے شعبہ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے اور پنجاب کو ماحول دوست بنانے کیلئے اقدامات کیئے جارہے ہیں #مریم_کا1سال_خدمت_بےمثال
❤️ 👍 9

Comments