
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
February 12, 2025 at 03:12 AM
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں
پُرسکون زندگی کم گزارنے کے لئے اُس کی بہت ضرورت پڑتی ہے
جس چیز کوتُم بدل نہ سکو اُس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو
اپنی کِسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا
کیونکہ زندگی مِیں کُچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مِل سکتی
چاہے ہم روئیں چلائیں یا بچوں کی طرح اِیڑیاں رگڑیں
وہ کِسی دوسرے کے لئے ہوتی ہیں
مگر اُس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی مِیں ہمارے لئیے کُچھ ہوتا ہی نہیں
کُچھ نہ کُچھ ہمارے لئیے بھی ہوتا ہے،
❤️
💓
4