
Career Box ✅
February 1, 2025 at 09:27 AM
*`ایس ٹی آئی اپڈیٹ`*۔
*اوٹ آف یوسی اپلائی کرنے والے رجیکٹ کر دیے گئے اور جو شارٹ لسٹ ھونے تھے انکا سٹیٹس کسی ایک سکول میں شارٹ لسٹ کر دیا گیا۔جن کا صرف اپلائیڈ نظر ا رہا وہ بس انتظار ہی کریں اگر شارٹ لسٹ میں سے کوئی رجیکٹ ھوگا تو اگلے بندے کی باری ائے گی*
❤️
👍
😂
5