
Career Box ✅
February 7, 2025 at 02:46 PM
وزیر اعلیٰ پنجاب، مریم نواز شریف نے ہونہار اسکالرشپ پروگرام کو مزید وسیع کرتے ہوئے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لیے بھی تعلیمی دروازے کھول دیے ہیں۔ ایک لاکھ دس ہزار مستحق طلبہ کے لیے لیپ ٹاپس، اور مزید سہولیات کی فراہمی کا اعلان۔
❤️
👍
😂
💩
😮
🖐
🙏
❌
🌹
🐊
71