Career Box ✅
Career Box ✅
February 9, 2025 at 05:36 AM
حکومت کی طرف سے ایلیمنٹری سکول ٹیچرز کی بھرتی شروع وفاقی تعلیمی اداروں میں میتھ اور کمپیوٹر سائنس ٹیچرز کے لیے پورے پاکستان کے مرد اور خواتین اپلائی کر سکتے ہیں نوٹ: یہ جاب پرمننٹ ہے اور اس جاب کی پوسٹنگ صرف اسلام اباد میں ہوگی, اور کہیں ٹرانسفر نہیں ہو سکتی
👍 ❤️ 😢 🙏 🌹 😮 11

Comments