Hamza Shafqaat
Hamza Shafqaat
February 27, 2025 at 04:19 PM
میٹروپولیٹن کارپوریشن قمبرانی بارش کے دوران صفائی جاری ڈپٹی ڈائریکٹر سینی ٹیشن انور لہڑی کی نگرانی میں عملہ سمیت موجود کوئٹہ،میٹروپولیٹن کارپوریشن کے کمشنر و ایڈمنسٹریٹر حمزہ شفقات کی ہدایت پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایرے میں بارش کے صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر سینی ٹیشن انور لہڑی کی نگرانی میں عملہ موجود ہے
❤️ 2

Comments